جنگ مسئلے کا حل نہیں، لاہور سے امن کا پیغام

جنگ مسئلے کا حل نہیں، لاہور سے امن کا پیغام
اتوار 2 اکتوبر کی شام لبرٹی گول چکر لاہور پر لاہور کے شہریوں نے ہندوستان اور پاکستان میں بسنے والے ڈیڑھ ارب لوگوں کو امن کا پیغام دیا۔ مظاہرے کے شرکاء نے دونوں ملکوں پر اپنے مسائل پر امن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔ امن کا یہ پیغام سرحد کے دونوں جانب بسنے والے لوگوں کے لیے ہے۔ یہ پیغام ان لوگوں کی آواز ہے جو جنگ کو مسائل کا حل نہیں سمجھتے بلکہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ مظاہرے میں شریک افراد نے جنگ کو بڑھاوا دینے کے رحجان کی مذمت کی اور اسے امن عالم کے لیے خطرہ قرار دیا۔ شرکاء نے اس موقع پر 'آغازِ دوستی' کے لیے ویڈیو پیغامات بھی ریکارڈ کرائے۔

تصاویر اور رپورٹ: رضا خان

6

5
8
9
7
10
1
2
3

Did you enjoy reading this article?
Subscribe to our free weekly E-Magazine which includes best articles of the week published on Laaltain and comes out every Monday.

Related Articles

بات نکلی ہے تو پھر دور تلک جائے گی

الطاف حسین کہتے ہیں کہ رینجرز کمبلوں میں اسلحہ بھر کر لائے، متحدہ ہی کے فیصل سبزواری بولے کہ پکڑا جانے والا سارا اسلحہ لائسنس یافتہ ہے جس کا علم پولیس اور رینجرز کو بھی ہے۔

تحریک انصاف میں موروثی سیاست

لاکھوں نوجوانوں کے ہردلعزیز رہنما عمران خان نے 2013کے عام انتخابات کی مہم کے دوران جلسوں اور جلوسوں سمیت پاکستانی روایتی سیاست کا انداز مکمل طور پر تبدیل کر دیاتھا۔

نواز شریف آپ کیسے رہنما ہیں؟

نواز شریف صاحب کے لئے زیارت ریذیڈنسی کے افتتاح کا موقع یہ قسم کھانے کا موقع تھا کہ میں نواز شریف ملک کے اٹھارہ کروڑ عوام کا خادم ہوں