Posts From Hussain Raza

Back to homepage
Hussain Raza

Hussain Raza

Hussain Raza, a graduate in International affairs, is a young journalist, free lancer and a political activist. He writes on social, economic and political affairs with a perspective of Left wing politics.

شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک۔ تیسری قسط

حسین رضا: اسدرژیم کو صرف علوی کمیونٹی کی ہی حکومت نہیں کہا جاسکتا کیونکہ حافظ الاسد اور بشارالاسد کے انتہائی وفادار اور قریبی حلقوں میں سنیوں کی بھی بڑی تعداد ہے جن پر اسدفیملی علویوں سے بھی بڑھ کر بھروسہ کرتی ہے۔
Read More

شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک- دوسری قسط

اسد خاندان کے شام پر برسراقتدار آنے سے علوی بطورِ ایک برادری مقتدر سیاسی قوت اور سماجی اشرافیہ بن گئے جس کے نتیجے میں شام کی اکثریتی سنی المسلک اور کرد النسل عوام احساسِ محرومی کا شکار ہوگئے۔
Read More

شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک- پہلی قسط

شام کو موجودہ نہج پر لانے میں فرانسیسی قبضے کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں بعثی عنصر اور شام کی علوی برادری سے تعلق رکھنے والی اسد حکومت بھی اہم محرکات میں سے ہیں۔
Read More

نئے صوبوں کی تشکیل ناگزیر ہے

موجودہ صوبائی ڈھانچے میں سرمایہ کاری، صنعت کاری، ارتکازِ دولت اور آبادی کی گنجانیت صوبائی دارلحکومتوں اور ان کے گردوں نواح میں سمٹ کر محدود ہوگئی ہے جبکہ دارالحکومتوں سے دور علاقے محرومیت اور پسماندگی میں مبتلا ہوکر رہ گئے ہیں
Read More

طبقاتی معاشرہ، نجی ملکیت اور مذہبی پیشوائیت کے تضادات

نجی ملکیت کے مسئلے پر مذہبی طبقے کا کردار دوغلا رہا ہے۔ اشرافیہ کے مفادات کے تحفظ کے لیے اجتماعی ملکیت کی مخالفت کی جاتی رہی ہے لیکن جب متوسط اور محنت کش طبقوں کی نجی املاک کی باری آتی ہے تو تب مذہبی پیشوائیت نجی ملکیت کی حرمت پر اپنے روایتی تضادات کا بھرپور مظاہرہ کرتی ہے۔
Read More