Posts From M.Arshad Qureshi

Back to homepage
M.Arshad Qureshi

M.Arshad Qureshi

جی ٹونٹی کانفرنس؛ چین دنیا میں مضبوط معیشت کا خواہاں

محمد ارشد قریشی: چین نے باہمی معاملات اور تنازعات کے حوالے سے ہمیشہ مذاکرات کو ترجیح دی ہے اور حالیہ جی ٹونٹی اجلاس کے دوران اہم عالمی رہنماوں کے درمیان مذاکرات کے لیے چین نے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا ہے
Read More

کراچی سرکلر ریلوے؛ چند سنہری یادیں

محمد ارشد قریشی: کراچی سرکلر ریلوے لائن ڈرگ روڈ اسٹیشن سے شروع ہوکر لیاقت آباد سے ہوتی ہوئی کراچی سٹی اسٹیشن پر ختم ہوتی تھی
Read More

پاکستانی شہریت ترک کرنے کی شرح میں اضافہ۔مدیر کے نام خط

ملکی شہریت ترک کرنے والوں میں شام ، عراق، افغانستان،سربیا اور اریٹیریا کے بعد پاکستان چھٹے نمبر پر ہے
Read More

ریڈیو چین؛ اردو نشریات کے پچاس سال

اردو نشریات کا آغاز یکم اگست 1966 کو ہوا جو پاکستان کے علاوہ بھارت، بنگلہ دیش اور جنوبی ایشائی ملکوں میں سنی جاتی ہیں
Read More

تھر؛ معصوم بچوں کے لیے موت کی وادی

تھر میں آبادیوں کے ایک دوسرے سے بہت فاصلے پر ہونے کی وجہ سے مستقل بنیادوں پر صحت مراکز کے ساتھ ساتھ طبی کیمپ لگائے جائیں تو یہ مسئلہ عارضی طور پر کسی قدر حل ہو سکتا ہے۔
Read More

بھولی بھالی گائے، فسادات اور ہندوانتہا پسند

بھارت میں بعض انتہا پسند ہندو جنہیں مسلمانوں سے اورخاص کر پاکستانی مسلمانوں سے خدا نام کا بیر ہے کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Read More

چین میں یوم فتح کی 70 ویں سالگرہ

چین جہاں دنیا میں سب سے زیادہ تہوار منائے جاتے ہیں تین ستمبر سے یوم فتح کی تقریبات کا آغاز کررہا ہے۔
Read More

قوم کے منہ پر طمانچہ

جشن آزادی کےموقع پر اس دفعہ کراچی کے عوام میں کافی جوش و خروش دیکھنے میں آیا ۔
Read More

پاکستانی مصنوعات کے استعمال پر فخر کریں

ہر قوم اپنی مصنوعات پر فخر کرتی ہے اور بحیثیت قوم ہمیں بھی اپنی مصنوعات پر فخر کرنا چاہیے ۔
Read More

ریڈیو پاکستان کراچی کی خستہ حال عمارت

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پرریڈیو پاکستان کراچی کی قدیم عمارت واقع ہے جسے اب تاریخی ورثہ قرا دے دیاگیا ہے، یہ وہ عمارت ہے جہاں سے پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی تقریر نشر ہوئی۔
Read More

کھیل کے لیے کھیل کے میدان کا رخ کریں

بلاشبہ انٹرنیٹ اس جدید دور کی بہترین ٹیکنالوجی ہے جس نے دنیا کو سمیٹ کر آپ کے کمپیوٹر میں سمو دیا ہے ، جو سمندر کو ایک کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے ۔
Read More