Posts From Muhammad Shoaib

Back to homepage
Muhammad Shoaib

Muhammad Shoaib

Muhammad Shoaib is the editor of news section and is responsible to communicate with the correspondents' network of Laaltain.

وزیراعظم خادم رضوی کا پین دی سری قوم سے خطاب

اوئے پاکستانیو تہاڈی پین دی سری میں آپ کے سامنے آج صرف اس لیے آیا ہوں کہ پین دی سری سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے اور اس فیصلے پر چند خنزیروں نے جو ردعمل دیا ہے، جس طرح ان

Read More

سائبر کرائم بل: آن لائن رسالوں کے مدیروں کے نام کھلا خط

ہمیں یقیناً اندازہ ہے کہ سائبر جرائم پر قانون سازی کقنی اہم ہے لیکن کیا اس قانون کا عملی اطلاق اس انداز میں ہو سکے گا کہ بنیادی انسانی حقوق متاثر نہ ہوں؟
Read More

میں لاشوں کی مساوات کا قائل ہوں

سوال یہ ہے کہ کیا ایک لاشہ اپنی شناخت کی وجہ سے دوسری لاشوں سے زیادہ اہم کیسے ہو سکتا ہے؟ یا یہ کہ پیرس کی گلی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مرنا زیادہ اہم ہے یا شام، افغانستان اور پاکستان میں؟ یہ سوچنا کتنا ضروری ہے کہ ایک مسلمان مردے کو ایک غیر مسلم مردے اور ایک غیر مسلم مردے کو ایک مسلمان مردے پر کوئی فوقیت حاصل نہیں؟
Read More

درآمدات و برآمدات الباکستان

الحمدللہ الباکستان اپنے معاشی و اقتصادی و جغرافیائی و موسمی و سیاسی و سماجی و تعلیمی و انتظامی حالات کے باعث جزیرہ نمائے عرب میں اہم حیثیت رکھتا ہے اور تاریخی اہمیت کے حامل ایک ایسے راستے پر واقع ہے جہاں سے افواج اور اسلحے کی ترسیل ہمہ وقت جاری و ساری رہتی ہے۔
Read More

میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں

میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں، بلکہ میں آج ان سب کے ساتھ کھڑاہوں جنہیں چیک پوسٹوں پر اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت دینے کے لیے گھنٹوں کھڑے ہونے پڑا۔
Read More

میں ضرور پوچھتا

میں اگر نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھ سکتا تو ضرور پوچھتا کہ کیا ایک احمدی، عیسائی، یہودی، ہندو اور ملحد کا ناحق قتل بھی پوری انسانیت کا قتل ہے؟
Read More

پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ میں ناکامی کے اسباب

انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اور پاکستان کاآئین ریاست کو تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔
Read More

وبا

حملہ کی خبر کے فوراً بعد سرکار نے اعلان کیا کہ جنازوں کی ضرورت ہے تاکہ دشمن کو جواب دیا جا سکے، ہم نے اپنے گھروں سے رسیاں، صلیبیں اور خنجر چندے میں دیے۔
Read More

جنید جمشیدعورت سے کب معافی مانگیں گے؟

جنید جمشید کچھ عرصہ قبل ایک ٹی وی پروگرام میں خواتین کی آزادانہ نقل و حرکت پر اعتراض کر چکے ہیں جس کے بعد انہیں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم ان کی جانب سے اس امر پر خواتین یا معاشرے سے معافی نہیں مانگی گئی۔
Read More

ایک اچھوت تحریر

وہ ہمیں گھر کرائے پر نہیں دیتے، بعض اوقات تو مجھے کچھ بیچنے سے بھی انکار کردیتے ہیں۔ وہ مجھے اپنی آبادیوں سے دھکیل دینا چاہتے ہیں کیوں کہ میرے عقیدے اور میری کتابوں میں "ملاوٹ "کر دی گئی ہے۔
Read More

نئے پاکستان سے خبردار رہئے

وزیراعظم پاکستان کا حکومت کرنے کاانداز اس قدر آمرانہ اور شاہانہ نہیں جس قدر تحریک انصاف میں عمران خان صاحب کا قائدانہ کردار شخصی اور آمرانہ ہے
Read More

مطالعہ نیا پاکستان لازمی

نیا پاکستان اگست 2014 میں قائد اعظم ثانی کپتان خان رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں قائم ہوا۔ نئے پاکستان کا خواب حکیم البشارات علامہ طاہرالقادری نے دیکھا اور خطبہ ماڈل ٹاون میں پہلی بار نئے پاکستان کے قیام کا تصور دیا؛
Read More

احتجاج کا حق اور سڑکوں کی سیاست

مظاہرین کی جانب سے اشتعال انگیزی اور ریاستی اداروں کی جانب سے طاقت کے استعمال کے درمیان حد فاصل کہاں کھینچی جائے گی اس کا دارومدار ہمیشہ کسی ریاست میں جمہوری اداروں کی مضبوطی اور تسلسل پر ہے۔
Read More

آزادی سے ذمہ داری تک کا سفر ضروری ہے

ضابطہ اخلاق کی موجودگی کے بغیر کام کرنے والے میڈیا ہاوسز جہاں بنا تصدیق خبروں اور تجزیوں کے باعث کسی کی بھی عزت محفوظ نہ تھی ، پہلی بار اپنی ہی "طاقت اور آزادی" کا شکار ہوئے ہیں۔
Read More

مایوسی کا ایک برس

میری نسل کے وہ تمام لوگ جو تحریک انصاف کو ووٹ دینے کے ایک برس بعد بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ "تبدیلی" اور "انقلاب" کے راستے میں ڈی چوک کا جلسہ آخری پڑاو نہ سہی تو پہلا سنگ میل ضرور ثابت ہوگا یقیناً ہمدردی کے لائق ہیں۔
Read More