Posts From The Laaltain

Back to homepage
The Laaltain

The Laaltain

For Open and Progressive Pakistan

خیبرپختونخوا: طلبہ میں ٹیبلٹ تقسیم کیے جائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت خیبرپختونخوا میں 'یکساں اور معیاری تعلیم' کی فراہمی کے لیے پرائمری سکول کے طلبہ میں 15000 ٹیبلٹ تقسیم کرے گی۔
Read More

کراچی یونیورسٹی؛ کرکٹ کھیلنے والی طالبات پر اسلامی جمعیت طلبہ کا حملہ

اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں نے کراچی یونیورسٹی کے کیمپس میں کرکٹ کھیلنے والے طلبا و طالبات پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہوا ہے۔
Read More

شہری تنصیبات پرامریکی بمباری کی مختصر تاریخ

ادارتی نوٹ: جون شوارز کا یہ مضمون اس سے قبل آن لائن جریدے دی انٹرسیپٹ پر 7 اکتوبر 2015 کو شائع کیا گیا تھا جس میں 8 اکتوبر کو ترامیم بھی کی گئیں۔
تین اکتوبر کو ایک امریکی AC-130 نے قندوز میں "ڈاکٹرز ودآوٹ بارڈرز" ) ایم ایس ایف (کے ایک ہسپتال پر حملہ کردیا، حملے سے ہسپتال جزو طور پر تباہ ہو گیا۔ عملے کے 12 افراد اور تین بچوں سمیت دس مریض ہلاک ہو گئے اور 37 زخمی ہوئے۔
Read More

نو پاکستانی یونیورسٹیوں میں کاروباری منصوبوں کے لیے مراکز قائم کیے جائیں گے

ہائیر ایجوکیشن کمیشن ، فاونڈیشن برائے فروغ تعلیم پاکستان کے تعاون سے پاکستان کی 9 جامعات میں کاروباری اختراعات کے لیے مراکز قائم کرے گا۔
Read More

اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جانے والے طلبہ ڈگری مکمل کرنے میں ناکام

ہائیر ایجوکیشن کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق وظیفہ لے کر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے 177 طلبہ اپنی ڈگریاں مکمل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
Read More

مندر جو مدرسے بنادیئے گئے

1992 میں ہندوستان میں بابری مسجد کے انہدام کے بعد ایک طرف جب مدرسوں کے کچھ طلبہ ہجوم کی شکل میں مندروں کو نقصان پہنچانے میں مصروف تھے تو دوسری جانب بعض ایسے بھی تھے جو مدارس میں بدل دیئے جانے والے ان مندروں کا تحفظ کر رہے تھے۔
Read More

سعودی توسیع اور مکہ کی تباہی

گیارہ ستمبر کو ہوائی جھکڑوں اورطوفانی موسم کے باعث دنیا کی سب سے بڑی کرینوں میں سے ایک سرخ اور سفید رنگ کی لی بیئر تعمیراتی کرین ٹوٹ کر مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مکہ میں قائم بیت اللہ شریف کی عظیم الشان مسجد میں جاگری۔
Read More

انسانی حقوق مقدم ہیں-اداریہ

ہمیں خود کو یہ یاددہانی کرانا ہوگی کہ انسانی حقوق اور شہری آزادیاں ریاست اورریاستی اداروں پر مقدم ہیں۔
Read More

این ٹی ایس کے چیف ایگزیکٹوآفیسرکا مقالہ سرقہ شدہ قرار دے دیا گیا

کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نیشن ٹیسٹینگ سروس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ہارون رشید کا ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے تحریر کیا گیا مقالہ سرقہ شدہ قرار دے دیا گیا ہے۔
Read More

گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کارروائی، چارسو برطرف

بلوچستان حکومت نے گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار سو اساتذہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
Read More

مخلوط تعلیم پر ہنگامہ آرائی، اسلامی جمعیت طلبہ کے خلاف احتجاج

گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور میں مخلوط تعلیم پر ہنگامہ آرائی کرنے پر گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ کے طلبہ اور پیپلز سٹونڈنٹس فیڈریشن نے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔
Read More

ایان علی کی کراچی یونیورسٹی آمد

پبلک ایڈمنسٹریشن کے شعبے میں "چپس اینڈ ڈپس" نامی فوڈ پراڈکٹ کے افتتاح کے لیے سپرماڈل ایان علی کی آمد اور طلبہ کو لیکچر دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔
Read More

"خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول بند کیے جاچکے ہیں"

سوات کے مختلف علاقوں میں 96 مکتب سکولوں کی بندش کے خلاف احتجاج سے متعلق بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے غیرسرکاری تنظیم الف اعلان کے اہلکار ڈاکٹرجواد اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک خیبرپختونخواہ میں ایک ہزار مکتب سکول مختلف وجوہ کی بناء پر بند کیے جاچکے ہیں۔
Read More

ہمارے شرمناک ماضی کی بازگشت-اداریہ

بدقسمتی سے ہماری عدلیہ نے انصاف، جمہوریت اور انسانی حقوق کی اس بنیادی اساس کو نظرانداز کردیا ہے جو کسی بھی ریاست اور اس کے دستورکو جواز فراہم کرتی ہے۔
Read More

چھت کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔اداریہ

اسلام آباد میں کچی آبادیوں کی مسماری کا عمل عدالتی حکم پر زمین کے اصل مالکان کو ان کا حق ملکیت دلانے کے لیے ہونے کے باوجود شرمناک اور غیر انسانی ہے۔
Read More