Issue 14

Back to homepage

Issue 14 – Laaltain

This issue features reports and articles about Islami Jamiat-e-Talba's recent protests in Punjab University, a fictional diary of a Pakistani soldier based on real events during the war from 3rd December to 16th December 1971 in Bangladesh, conflicts related to drone attacks, critical analysis of Pakistani media as an industry and much more.

Read More

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری - 11 دسمبر 1971- "یومِ بختیار صاحب"۔

آج چونکہ کیمپ کی کمان صوبیدار بختیار صاحب کے سپرد تھی لہٰذہ آدھی نفری تو سارا دن" چِندی اور پُھلترُو "لئےرائفلیں صاف کرتی رہی۔باقی نفری صوبیدار صاحب کے اخلاقیات، ملٹری، سیاست اور جنسیات کے موضوع پر دیئے گئے درس سے لطف اندوز ہوتی رہی۔

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری - 10 دسمبر 1971- گھاٹ کی طرف

وہی ہوا جس کا گزشتہ رات میں نے اندازہ لگایا تھا۔فجر کے وقت ہمیں حکم ملا کہ پوری مسلح پلٹون تیار کی جائے ۔گھنشام گھاٹ گاوں کو کلیئر کرنے کا حُکم تھا کیونکہ ہمیں اس طرف سے مُکتی باہنی بہت پریشان کر رہے ہیں۔
Read More

سپاہی تنویر حُسین کی ڈائری - 9 دسمبر 1971- بُری خبریں

آج کپتان صاحب اپنے دفتر میں ہی رہے۔اُنہوں نے کوت والے کو باہر بھیج دیا۔میں بھی شام تک اُن کے ساتھ رہا۔لکھنے کاکافی سارا کام اُنہوں نے مُجھ سے کروایا۔
Read More

کوئی پرسان حال نہیں

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے ماتحت گورنمنٹ کالج شہباز شریف کے متعارف کرائے گئے BS پروگرام (چارسالہ) کے طلبہ کو جون 2013 میں موسمِ گرما کی تعطیلات دی گئیں جس کےے بعد سے اب تک ہماری کلاسز شروع نہیں کی گئیں۔
Read More

TO EVERY STRUGGLE, KARBALA

Pakistan is going through upsetting times, but the fight is not over just yet.

Read More

Why Balochistan’s Mama Qadeer is on Long March

Here they are in Karachi at Karachi Press Club: the 25 families – inclusive of females, elders and children as young as 7 years old – of missing persons having travelled 780 kilometers on foot from Quetta for 26 consecutive days.

Read More

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال: تعلیم اداروں میں تدریسی اور انتظامی سرگرمیاں متاثر

جمعہ 22 نومبر کو کی جانے والی ہڑتال کی وجہ سے اکثر تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے ڈیپارٹمنٹس اور انتظامی دفاتر بند کر دئیے گئے
Read More

گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر کا قتل؛ مشتبہ افراد کی تلاش جاری

رواں ہفتے گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر اور سٹوڈنٹ سروسز ڈائریکٹر شبیر حسین شاہ کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مقامی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے ہاسٹلز اور ہوٹلز میں مشتبہ افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔
Read More

خیبر پختونخواہ :اقلیتی کوٹہ پرداخلہ کی پالیسی پر عمل درآمد کے لئے طالبہ کا عدالت سے رجوع

خیبر پختونخواہ میں اقلیتوں کے لئے مخصوص ایک فی صد کوٹہ کے مطابق داخلہ نہ ملنے پر عیسائی طالبہ آنسہ نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
Read More

پاکستان میں میڈیا کے کردار کا تنقیدی جائزہ

پاکستان میں ہر فوجی ڈکٹیٹر نئی سوچ لے کر آیا۔چونکہ ڈکٹیٹر تنہا ہی عقل کل ہوتا ہے لہٰذا اسے کسی سیانے کے مشورے اور عوامی رائے کی تو بالکل ضرورت نہیں ہوتی۔
Read More

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی" انٹرنیشنل گیٹ وے فار گفٹڈ یوتھ" کا حصہ بننے والی پہلی پاکستانی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

میراثِ آدم جستجو ہے

جب بھی تاریخ کا پہیہ گھماتے ہوئے ماضی کے جھروکوں میں اُن ممالک کی ترقی کا راز دیکھتا ہوں جن ممالک نے کار ہائے نمایاں کام سر انجام۔۔۔۔
Read More