مفتی نامہ

Back to homepage


سارا دین داڑھی میں ہے

مفتی صاحب کا مقیاس الایمان ایک ہی ہے، بندے کی مسلمانیاں ہوئی ہوں، شلوار پائنچے سے بلند ہو اور داڑھی مشت بھر سے لمبی ہو۔
Read More

مفتی بمقابلہ مفتیان

ہر مولوی دوسرے مولوی کو مساوی مگر متضاد قوت سے دھکیلتا ہے، اور اس قوت دفع کاانحصار دو مولویوں کے مابین مسلکی و فقہی اختلاف کی شدت کے براہ راست متناسب ہے۔
Read More

محرم بنا رہے ہیں، زوجہ بنا کے وہ

مذہبی مبلغین اور علماء کے ہاں پردے اور محرم کے تصورات سے جو پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں وہ بعض اوقات نا صرف مضحکہ خیز بلکہ افسوس ناک صورت اختیار کر لیتی ہیں۔
Read More

چراغ تلے اندھیرا

مدرسے میں جب بھی کوئی نیا بچہ آتا، مفتی صاحب ہمیں ان صاحب کی خصوصی نگرانی کی تاکید کرتے تھے۔ کئی بار پکڑے گئے، مار پڑی، بے عزتی ہوئی۔
Read More

گدھے گھوڑے ایک برابر

مفتی صاحب کے پاس دین اور علمیت کاایک ہی سانچا ہے جس میں وہ سبھی کو ایک ہی شکل، ایک ہی رنگ اور ڈھنگ میں ڈھالنے کے چکر میں کیسے کیسے جواہر، کیسے کیسے نوادر، کیسے کیسے باصلاحیت ردی کر کے پھینک چکے ہیں۔
Read More

ایک مسجد دو مولوی

ہمارے ممدوح مفتی صاحب منبرو سپیکر کی طاقت سے تن تنہا درجن کفار فی گھنٹہ کی رفتار سے تقریر کیا کرتے ہیں۔
Read More

مفتی نامہ-قسط نمبر1

چند روز پہلے مفتی صاحب نے حفظ کی کلاس کے حافظ صاحب کو ان کی کچھ نازیبا اور ناقابل بیان حرکتوں کی وجہ سے نکال دیا اور خاکسار کو بلا بھیجا۔
Read More