Sports
Back to homepageپی ایس ایل 2017 – پاکستان میں کرکٹ کی واپسی
امن و امان: پہلے ایڈیشن کی طرح پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں بھی کافی جوش و خروش اور بہت سے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملے۔ اس مرتبہ سٹیڈیم آ کر میچ دیکھنے والے تماشائیوں کی تعداد بھی گزشتہ برس کے مقابلے میں دگنی رہی۔
Read More
میانداد اور آفریدی آمنے سامنے
سید انور محمود: جاویدمیانداد کے شاہد آفریدی پر میچ فکسنگ کے الزام کے بعد شاہدآفریدی نے جاوید میانداد کےبیان پر وکلا سے مشاورت کےبعد قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
Read More
ریو اولمپکس میں پاکستان کی شرمناک نمائندگی
غضب خدا کا کہ عالم اسلام کی واحد ایٹمی طاقت بلکہ عالم اسلام کا قلعہ مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بیس کروڑ آبادی سے ہمیں صرف سات جوان ملے جو ریو اولمپکس میں سبز ہلالی پرچم کی نمائندگی کریں گے۔
Read More
پاک بھارت کرکٹ مقابلے
ورلڈ کپ دو ہزار سات کا فائنل میچ نہ صرف ٹی ٹونٹی کی تاریخ کے بہترین میچوں میں سے ایک ہے بلکہ اس میچ کی کامیابی کے بعد ٹی ٹونٹی کا فارمیٹ اتنا مقبول ہوا کہ اس کے بعد آئی پی ایل اور دیگر کرکٹ لیگوں کا آغاز کیا گیا۔
Read More
کرکٹ، حب الوطنی اور عدم برداشت
کھیل کے مقابلوں کو وطن پرستی، قومیت اور حب الوطنی کے ساتھ گڈمڈ کرنا کھیلوں کی اصل روح کے منافی ہے۔ آپ اپنے ملک سے محبت کے ساتھ کھیلتے ہیں دوسرے ممالک سے نفرت کے اظہار کے لیے نہیں۔
Read More
ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ؛ ایک خوشگوار تبدیلی
پانچ دن یا چار اننگز کے بجائے کرکٹ اب ٹی ٹونٹی کی شکل میں پسند کی جاتی ہے جو تیز رفتار، سنسنی خیز اور گلیمر سے بھرپور مختصر دورانیے کی کرکٹ ہے۔
Read More
پی ایس ایل؛ پاکستان کرکٹ کا روشن مستقبل
پہلے ہی سال میں اس لیگ کے مستقبل کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے لیکن یہ کہنا بجا ہوگا کہ اپنے آغاز کے پہلے ہی سال اسے وہ کامیابیاں ملی ہیں جس کی شاید لوگ توقع نہیں کر رہے تھے۔
Read More
کرکٹ؛ صلاح الدین ایوبی کی ایک بے مثل ایجاد
فلسطین کے جنوب مغرب کے شمال مشرقی حصے کی بالائی سطح کے نشیبی علاقے میں وہ میدان آج بھی موجود ہے جہاں کرکٹ کی ابتداء صلاح الدین ایوبی کے ذہن رسا کی بدولت میدان جنگ میں ہوئی۔
Read More
نتیجہ کچھ بھی ہو، جیت پاکستان کی ہو گی
میرے نزدیک کوئٹہ کی ٹیم یہ فائنل جیتنے کے لیے زیادہ بہتر امیدوار ہے لیکن ایک بات طے ہے کہ میچ کے نتیجے سے قطع نظر اس فائنل میں جیت صرف پاکستان اور پاکستان کرکٹ کی ہو گی۔
Read More
پی ایس ایل کے ایک میچ پر چند فرضی تبصرے
کوئٹہ کی ٹیم کی کامیابی کی خاص بات ان کی کٹ کا رنگ ہے۔ یہ رنگ اٹھارہ سو دھاگوں سے مل کر بنا ہے۔ یہ رنگ سب سے پہلے ہنگری کے ایک جاگیردار نے بنوایا تھا۔
Read More
پاکستان سوپر لیگ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پاکستان سوپر لیگ، انڈین پریمیئر لیگ کی طرح بارونق اور بیگ بیش لیگ کی طرح تماشائیوں سے چکا چک بھری ہوئی نہیں ہے لیکن پھر بھی پاکستان اور پاکستان سے باہر موجود کرکٹ کے شائقین بڑی تعداد میں ان میچوں کو دیکھ رہے ہیں۔
Read More
“Mitchell-Angelo”
I’m a maestro at this art of “Mitchcraft”,
But I draw humiliated, solemn faces,
They call me “Mitchell-Angelo”
شاہد آفریدی کی بلے بازی کی فرضی روداد
کیچ ہو جاتا ہے اور آفریدی، ہزاروں لاکھوں لوگوں کے خدشات کے عین مطابق ہزارویں لاکھویں مرتبہ ایک ہی انداز میں آوٹ ہو کر چل پڑتے ہیں۔
Read More
جرم ناتمام
محمد عامر کی واپسی کے مخالفین کے اپنے مفادات محض کرکٹ بورڈ اور اس کے ہر فیصلے کی مخالفت سے وابستہ ہیں۔ ان حضرات کے ٹی وی پروگرام پاکستانی ٹیم کے جیتنے سے نہیں ہارنے سے چلتے ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ کرکٹ کی بہتری کی بجائے مزید انحطاط کے خواہاں ہیں۔
Read More
شکریہ کپتان، شکریہ مصباح الحق
کبھی بابائےٹک ٹک کہاگیاتوکبھی سست اوربزدل کپتان کےطعنےملےلیکن مصباح اپنی جگہ پرڈٹےرہے اورتنقیدکےنشترسہتےسہتےستاسی ایک روزہ میچوں میں گرین شرٹس کی کپتانی کرگئے۔ یوں کہیں کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈلزمیں ڈوبی ٹیم کو سنبھال کر مصباح الحق نے کپتانی کا حق ادا کر دیا۔
Read More