جدید، جدیدیت اور مابعد جدیدیت

ستیہ پال آنند: ہوا یہ کہ چند برسوں میں ہی انارکی اور انتشارنے اندرونی خلفشار کے طور پر جدیدیت کی اس تحریک کو گھُن کی طرح چاٹنا شروع کر دیا۔ زبان کی شکست و ریخت شروع کی گئی تو لسّانیات کے سب اصول بالائے طاق رکھ دیے گئے۔
Read More

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں-دوسری قسط

’قائداعظم کے سیکولر نظریے کے خلاف کراچی سے بھی بڑا محاذ پنجاب کے رجعت پسند جاگیرداروں اور درمیانے طبقے کے قدامت پسند عناصر نے بنایا تھا۔
Read More

A Sufi Way in Resolving the Ethical Issues

The ethical philosophy which developed under the Sufi environment stands in a distinct place in the history of ethical philosophy.

Read More

شعر شور انگیز:جلد اول-ایک مطالعہ

سودا 'واہ' کے شاعر ہوں یا نہ ہوں لیکن میر ؔ کے ایسے کلام سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ میر ؔ حقیقتاً 'آہ' کے شاعر تھے لیکن وہ آہ میرؔ کی منہ سے کن وجوہات کی بنا پر نکلتی ہے اسے سمجھنے میں ہمارے بزرگوں سے غلطی ہوئی ہے۔
Read More

قاری اساس تنقید - ایک وضاحتی نوٹ

قاری اساس تنقید وقت کے دریا کو پار کرنے کے لیے اس پُل کا کام کرتی ہے جو کسی بھی متن کو زمانۂ حال کی خارجی دنیا سے براہ راست متعلق کر دیتی ہے۔
Read More

نغمات الاسرار فی مقامات الابرار: ایک تجزیاتی مطالعہ

اس مثنوی میں تصوف کی اصطلاحات کو اس انداز میں نظم کیا گیا ہے اور اس کے اشارات اس طرح جذب کیے گیے ہیں کہ پوری مثنوی تصوف کے خصوصی مطالعے کا اعلیٰ نصاب معلوم ہوتی ہے۔
Read More

اکیسویں صدی کی غزل کا انفرادی و اجتماعی منظر نامہ

اکیسویں صدی کی غزل کا اگر اجتماعی سطح پر بغور مطالعہ کیا جائے تو اس معاصر منظر نامے میں جو نمایاں لوگ نظر آتے ہیں ان کے ہاں معاصر زندگی کے ذاتی تجربات و انکشافات کی تخلیقی شکل مختلف اسلوبیات کے ساتھ اور مختلف تہذیبی رنگوں کی آمیزش کے ساتھ واضح ہوتی ہے۔
Read More

ہندوستان میں اردو ادب کی چھوٹی (تنگ) دنیا

میں تنہائی میں کررہا تھا پرندوں سے باتیں
میں یہ کہہ رہا تھا۔۔۔
پرندو! نئی حمد گاؤ
کہ وہ بول جو اک زمانے میں
Read More

اکیسویں صدی کی غزل کا انفرادی و اجتماعی منظر نامہ

اکیسویں صدی کی شاعری کا منطر نامہ اردو شاعری کے افق پر ایک ایسی تشکیل کے عمل سے گزر رہا ہے جس کی بنیادوں میں جہاں مابعد جدید عہد کا اجماعی لاشعور کار فرما ہے وہیں انفرادی انسانی جبلتوں کے نقوش بھی بدرجہ اتم دیکھے جا سکتے ہیں۔
Read More

سیانے شاعر کی گاتھا

میں بھی نہیں جانتا کہ لفظ کی تاریخ کتنی پرانی ہے، وہ تاریخ جو کن سے شروع ہوئی یا پھر اس سے بھی پہلے،یا پھر تب جب خدا بولنا سیکھ رہا تھا۔
Read More

شبلی نعمانی شاعری اور شعریت : ایک جائزہ

شبلی کے اردو کلیات کے حاصل مطالعہ کے طور پر یہ جملہ اتنا سٹیک ہے کہ اس ایک جملے میں کئی مضامین سما سکتے ہیں۔
Read More

دوحادثوں کے درمیان کی کہانی

کمرے کی ایک دیوار سے دوسری دیوار تک جانے کے لیے چند سیکنڈ درکار ہوتے ہیں، مگر وہ ایسا برسوں سے نہیں کرپارہا تھا۔
Read More

سید احمد (شہید) کی تحریک جہاد: ایک مطالعہ

سید احمد (شہید) کی تحریک جہاد عملی طور پر 1826سے شروع ہوئی اور 1831 میں آپ کی ہلاکت پر اختتام پذیر ہوئی۔
Read More

سیکولرازم کیا ہے؟

سیکولر لاطینی زبا ن کا لفظ سیکولم (Seculum) سے ماخوذ ہے جس کے معنی دنیا کے ہیں ۔سیکولرازم جدید مغربی اصطلا ح ہے جس کا مطلب ’’ایسا سیاسی اور سماجی نظام جس کی بنیادیں مذہب اور مابعد الطبیعیاتی نظریات کی بجائے عقل اور سائنسی اصولوں پر رکھی گئی ہو‘‘۔
Read More

فلسفہ اور سائنس

اولین دور کے انسان جب کائنات پر غور کرتے تو انکا ایک خاص انداز فکر ہوتا تھا جس میں وہ کائنات کے متعلق کچھ کلیات (ideas)تشکیل دیتے تھے۔
Read More