معراج محمد خان

استعفیٰ دینے کے کچھ عرصے بعد بھٹو صاحب کے حکم پر معراج کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کر لیا۔ بھٹو دور کے باقی ماندہ سالوں میں معراج ایک جیل سے دوسری جیل کے چکر کاٹتا رہا اور مختلف کمیونسٹ جماعتوں کا رکن رہا۔
Read More

طفیل نیازی؛ لازوال فن کار

طفیل نیازی صاحب کی انفرادیت یہ تھی کہ انھوں نے لوک موسیقی میں کلاسیکی موسیقی کو اس انداز سے سمویا کہ ان کی یہ جدت آفرینی ایک خاص انداز میں ڈھل گئی۔
Read More

مولوی عبدالمجید قادری بدایونی۔ تاریخ پیدائش اور وفات :ایک تنازعہ

اٹھارویں صدی عیسوی کے مشہور بدایونی علما میں مولوی عبدالمجید قادری بدایونی کا شمار ہوتا ہے۔وہ علم شریعت و طریقت کے امام تھے اوربیک وقت کئی علوم پر کامل دست گاہ رکھتے تھے ۔
Read More

ٹیڈ ہیُوز: ایک تعارف

ٹیڈ ہیُوز کی نگارشات میں بہت تنوُّع اور وسعت ہے۔ بڑوں کے لئے شاعری کے علاوہ آپ نے بچوں کے لئے بھی کہانیاں لکھیں۔ آپ نے دوسرے لکھنے والوں کی تصانیف کی ادارت بھی کی۔
Read More

باچا خان؛ ایک 'غدار' کی سوانح عمری

یہاں تو مذہبی ٹھیکدار قائم اعظم کو ’کافرِ اعظم‘ اور پاکستان کو ’ناپاکستان‘ قرار دیتے رہے تو باچاخان ان الزامات سے کیسے بچ جاتے، جبکہ وہ کھلم کھلا سیکولر اور تکثیریت پر مبنی معاشرے کے قیام کی بات کر رہے تھے۔
Read More

درزی اوشو

اوشو کو عیسیٰ، گاندھی یا مدر ٹریسا جیسے لوگوں سے کوئی علاقہ نہیں تھا، اس کا اصل مقصد دنیا کی ایک چھوٹی اور بے وقوف آبادی کو اس چھلاوے کی نذر کرنا تھا، جو بس بغیر سوچے سمجھے تالیاں بجانا جانتی ہو۔
Read More

ڈاکٹر عبدالسلام ۔۔۔ سفیرِ علم

ڈاکٹر عبدالسلام نے اپنی باقی زندگی بھی نہ صرف علم کی جستجو اور تحقیق کی نئی شاہراہوں پر صرف کردی بلکہ سائنس کو ترقی پذیر ممالک تک پہنچانے میں انتھک محنت کی۔ بلاشبہ ان کی عملی زندگی انکے ہی ایک قول کا مصداق قرار دی جاسکتی ہے:
"علم تمام انسانیت کا مشترکہ ورثہ ہے"
Read More

جناب عتیق شبلی صاحب) ایک غیر معروف خاکہ)

ہم اگرچہ بزعم خویش ابھی تک بقائمی عہدِ شباب ہی ہیں لیکن یہ بھی بجا ہے کہ بہت حوالوں سے ہم ایک عہدِ رفتہ کے شاہدین کی آخری نسل میں سے ہیں مثلاً چرخہ کاتنے اور پتھر کی چکی پیسنے والی آخری دیہاتنوں کے سپُوت ہیں، خط و کتابت کرنے والی آخری نسل، وہ آخری آخری دیہاتی بچےجو مٹی کے کھلونوں سے کھیلے اور جن کے ختنے گاوں کے میراثیوں کی ماہرانہ قطع و برید کا آخری مظاہرہ تھے۔
Read More

تھر کا مور

تھر میں پیدا ہوا، ماں کا پہلا بیٹا تھا، باپ نے دوسری شادی کر لی، تیرہ برس کی عمر میں باپ نے گھر سے نکال دیا، دادی کے پاس رہا، لاہور آگیا۔۔۔۔ یہاں اسے وہ دوست ملے جنہوں نے عمر بھر وفا کی، لیکن وہ کسی ایک جگہ ٹکنے والا کہاں تھا۔
Read More

چھوٹی سی دنیا، ادبی دنیا ڈاٹ کام

اس وقت رات کے سوا گیارہ بجے ہیں، میں اس کوشش میں ہوں کہ کوئی اچھی تحریر، کسی تخلیق کار کا ناول، شعری مجموعہ یا پھر کوئی افسانہ ادبی دنیا پر چڑھا سکوں، یا پھر کوئی کارآمدتنقیدی و تحقیقی مضمون۔
Read More

دھابے جی آئے تو بتانا

مہاتما بدھ نے کہا تھا کہ لوگ بچوں کی طرح ہوتے ہیں، یہ قصے کہانیوں، واقعات اور داستانوں میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں اور انہیں سننے اور دیکھنے کی تمنا بھی رکھتے ہیں۔
Read More

عبدالکلام ۔۔۔ اک عہد کا خاتمہ

جب میں مر جاؤں تو میری موت پہ چھٹی دینے کے بجائے ایک دن اضافی کام کیا جائے۔
Read More

Khan gharaa de band ve: The making of an artist

Whenever a folk meets another, some questions are quite obvious; “what’s your native district” and again “which town?” and then the story telling begins. Well, I’m from Jhang, and for Jhangochis, I come from Kot Shakir. Here, I use to

Read More

Bulleh for our times

Mystifying is the turn of time, indeed. Refuted by clerics of his time, the same Bulleh Shah who was refused burial in his community graveyard is quoted by contemporary mullahs and holds worldwide reverence today. Same can be said for

Read More

لارنس آف عریبیہ

لارنس کی شخصیت مسلم ممالک میں جاسوسی اور عربوں میں قومیت کا شعور بیدار کرنے اور انہیں ترکوں سے لڑانے کی وجہ سے مسلمانوں کے ہاں متنازعہ رہی ہے، لیکن تاریخ پر اس کے اثرات سے انکار ممکن نہیں
Read More