Translations

Back to homepage


کوئٹہ حملہ، داعش اور پاکستانی طالبان

کنور خلدون شاہد: "اچھے اور برے طالبان" کی حکمت عملی ترک کرنے کے دعوے کے باوجود پاکستان کی جانب سے اپنا دوغلا طرزِعمل جاری رکھنا طالبان کے ہاتھ مزید مضبوط کر رہا ہے۔
Read More

سیاسی اسلام کی ناکامی

عثمانی خلافت کے خاتمے کے بعد مولانا مودودی اور حسن بناء کا وضع کردہ 'سیاسی اسلام' کا نظریہ متنوع سیاسی اور سماجی حالات کے حامل متعدد ممالک میں ناکام ہو چکا ہےاور اب اسے تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دینے کی ضرورت ہے۔
Read More

اور دیکھنا اس پیکرِ کمال کو، چیت کی ایک سہانی صبح

اپریل کی ایک خوب صورت صبح ٹوکیو کے سب سے فیشن ایبل علاقے ہاروجوکو سے گزرتے ہوئے میں نے وہ لڑکی دیکھی جو سو فی صد میرے خوابوں کے جیسی تھی۔
Read More

توہین رسالت پر ایک فراموش شدہ فتویٰ

دیوبندی اور بریلوی، دونوں فرقوں کے بانیوں نے اس فتوے کے ذریعے اس رائے کی توثیق کی ہے کہ کسی غیر مسلم کو توہینِ مذہب و رسالت کے محض ایک مرتبہ ارتکاب پرسزائے موت نہیں دی جا سکتی اور اسی بناء پر وہ معافی کا مستحق ہے۔
Read More

آزاد کشمیر کتنا آزاد ہے؟

اگرچہ پاکستان دعویٰ کرتا ہے کہ اس کے زیرِانتظام کشمیر میں ایک "آزاد" حکومت موجود ہے، لیکن درحقیقت یہ ایک ایسا علاقہ ہے جس پر پاکستانی فوج قابض ہے۔
Read More

معراج محمد خان

استعفیٰ دینے کے کچھ عرصے بعد بھٹو صاحب کے حکم پر معراج کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کر لیا۔ بھٹو دور کے باقی ماندہ سالوں میں معراج ایک جیل سے دوسری جیل کے چکر کاٹتا رہا اور مختلف کمیونسٹ جماعتوں کا رکن رہا۔
Read More

ترکی میں فوجی بغاوت ناکام کیوں ہوئی؟

اس بغاوت کو سیاسی یا عوامی حمایت بھی حاصل نہیں ہو سکی۔ حزب مخالف کی سیکولر جماعت سی ایچ پی نے کہا کہ ترکی کئی فوجی انقلاب دیکھ چکا ہے اور اب ان "مشکلات کو دہرانا" نہیں چاہتا۔
Read More

اصل و نسب

وقتِ ازل میں ایک چینخ تھی
جس نے پیدا کیا خون
جس نے بنائی آنکھ
جس نے پیدا کیا خوف
Read More

دیوان المعری-قسط نمبر1

تم اس آسماں کے نیچے
ایستادہ ہو اب بھی
جس کے چرخ
لاچاری میں گھومتے ہیں
Read More

توہین رسالت کے قانون کی ان کہی داستان

یہ مذہبی رائے کہ'توہین کے مرتکب ایسے افراد جو معافی کے طلبگار ہوں ان کی سزائے موت معاف کر دی جائے' فقہ حنفی کے بانی امام ابو حنیفہ پہلے ہی قائم کر چکے ہیں۔
Read More

ٹی ایس ایلیٹ کا خط جارج آرویل کے نام

میرے خیال میں میری اپنی تسلی اس اخلاقی تمثیل سے اس وجہ سے نہیں ہو پا رہی کہ اس کا تاثر سیدھے سیدھے رد کر دینے کی نفسیات سے عبارت ہے۔
Read More

تنہا

تنہا، بالکل تن تنہاکوئی شخص
بلکہ کوئی بھی شخص
اکیلے اس کا سُراغ نہیں لگا سکتا
Read More

گزرتا ہُوا وقت

تمہاری جِلد ایسی کہ جیسی صبح
میری (جلد ایسی) جیسے رات
Read More

قلات کے الحاق کا تنازعہ

قلات اور پاکستان کے مابین بات چیت ابھی جاری تھی جب خاران اور لسبیلہ کے مقامی سرداروں نے حکومت پاکستان سے اپنی جداگانہ حیثیت تسلیم کرانے کی کوشش کر دی۔
Read More

بڑھاپا جاگ جاتا ہے

کوئی چیز اپنے آپ کو بچانے کی تگ و دو میں گرداں رہتی ہے، کھوجتی ہے
اپنے حق میں دلیلیں، لیکن لفظ پھسل جاتے ہیں
مکھیوں کی مانند، اپنے ہی مطالب نکالتے
Read More