Posts From Idrees Babar
Back to homepageہم سکول جانے سے ڈرتے نہیں اور دیگر عشرے (ادریس بابر)
ع / ہم اسکول جانے سے ڈرتے نہیں در اصل عربی تلواروں کے گهیرے میں بہت اونچی شلواروں کے گهیرے میں ہمارے بہت دوست مارے گئے ہماری جوانمرد استانیاں اور استاد جو ہم پہ وارے گئے انہیں ۔۔۔۔ جنگ یہ
Read Moreعشرہ // ہم اُسے روشنی سمجھتے ہیں
ادریس بابر: وقت کے لوُپ ھول پُر کر کے
وہ، ستاروں کی سیر پر نکلا
جو اُسے روشنی سمجھتے ہیں
عشرہ// ایک دن عورت کا
ادریس بابر: ہم تجھے اپنے برابر نہ سمجھنے والے
تیرے "ایّام" مناتے ہوئے تھکتے بھی نہیں
عشرہ // ڈھوک مری میں ویلینٹائن ڈے
ادریس بابر:شام، یہی سب، ترتیب الٹ کر، دہرایا گیا
ڈھوک مری میں ویلینٹاین ڈے منایا گیا
عشرہ//ایک بہادر عورت کی موت
ادریس بابر:ہم نے کبھی اُس کا ساتھ دینے کی غلطی نہیں کی
ہم نے تو کبھی اُس کو گالی تک نہیں دی
عاصمہ جہانگیر کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
عشرہ // ہمیں دفن کر دو
ادریس بابر: خوں بہا چاہتے ہو؟ فضا اَمن کی ،دور انصاف کا چاہتے ہو؟
اتنے خوش بخت! کیاتم خدا ہو؟ ارے خواب گَردو! ہمیں دفن کر دو!
کالی ووڈ عشرے
ادریس بابر: اب جو تمہارے نام پہ چیختی پیٹی روتی بستی ہے
عام پڑھی لکھی جہالت نہیں، خالص نسل پرستی ہے
عشرہ // سو قومی نظریہ (4) مومنِ اعظم
ادریس بابر: اپنےہاٹ فیورٹ، ایگ اینڈ بیکن ناشتے سے انصاف کرنے، نیپکن سے کلین شیو مکھڑا پونچھنے کے فورن بعد
وہ یہ دُکھڑا رونا کبھی نہیں بھولا کہ پاکستان اسلام کی تجربہ گاہ ہو گا
عشرہ // سو قومی نظریہ (2) دس نمبری آزادی
ادریس بابر:
کون سا بھاری مینڈیٹ، جس نے ووٹ دیا تھا
اِس تقسیم کے حق میں کس نے ووٹ دیا تھا
عشرہ // سو قومی نظریہ(3) پنڈت کھنڈت
ادریس بابر: جنتا کیا، پروار ہی جب جمہوری نہیں
نعرے لگاو اور لگواو، پنڈت جی
عشرہ // خیر سے آؤ خیر سے جاؤ
ادریس بابر: رُوتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ
کم سے کم بھی کہیں تو نصف صدی
جسم کے کوڑھ کا علاج کیا
عشرہ // پَسنی میں پِسنا
ادریس بابر: بچے بالٹیاں لے کر بھاگے، میں ڈر گیا
جیسے ٹینکر میں پانی نہیں، پیٹرول ہو
عشرہ // کھنہ ایسٹ @ سیرینا ویسٹ : ایک ادبی ایف آئی آر (عرف ہوئے تم دوست۔۔۔)
ادریس بابر: اب میری پَیِنک کی کوئی حد نہیں رہتی، جب ہر گنتی پر
ھینڈ بیگ میں پسماندہ رقم میری کمزور یادداشت سے لگّا کھاتی نظر آتی ہے