Posts From Shoaib Muhammed

Back to homepage
Shoaib Muhammed

Shoaib Muhammed

دعوتِ اسلام، چند واقعات (شعیب محمد)

1) نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی اور وہاں پہنچنے کے بعد یہودیوں کے ساتھ پہلی باقاعدہ ملاقات ہوئی اور خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے اسلام لانے کے لئے پہلی دعوت

Read More

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور قرآن

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ حضرت عمر اور حضرت ابی بن کعب کے درمیان قرآن کے کچھ حصوں اور آیات کو لے کر کافی اختلاف تھا۔ حضرت عمر کے نزدیک حضرت ابی بن کعب کچھ ایسی آیات

Read More

اسلامی ریاست اور غیرمسلم (شعیب محمد)

کچھ عرصہ قبل ایک فاضل دوست سعدی جان نے "اسلامی ریاست، ذمی اور سیکولر حضرات کی غلط فمہیاں" کے عنوان سے ایک تحریر لکھی اور اس میں کچھ دیگر دعووں کے ساتھ درج ذیل نکات پیش فرمائے: ٭ اسلامی ریاست

Read More

مسئلہ تقدیر اور خدا

شعیب محمد: اسلامی لحاظ سے تقدیر کا معاملہ ہرگز صرف خدا کے علم میں ہونے کا مسئلہ نہیں اور نہ عمل کے لحاظ سے غیرجانبدار آزادی کا اختیار ہے بلکہ یہ محض خدا کی اپنی چاہت اور منشاء پر مبنی ہے۔

Read More

دشمن پر حملے میں بلا ارادہ عورتوں اور بچوں کا مارا جانا

1) جلیل القدر اسلامی فقیہ و امام شافعی فرماتے ہیں: "جب دشمن پہاڑ، قلعے، خندق، کانٹے دار جھاڑیوں یا کسی بھی محفوظ جگہ پناہ لے تو اس پر منجنیق یا عرادہ کے گولے، آگ، بچھو، سانپ اور تکلیف دینے والی

Read More

اسلام میں شادی کی کم سے کم عمر

شعیب محمد:علامہ ابن عبدالبر کہتے ہیں: "علماء کرام کا اس پر اجماع ہے کہ والد کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنی چھوٹی بچی سے مشورہ کیے بغیر اس کی شادی کر دے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے چھ یا سات برس کی عمر میں نکاح کیا اور یہ نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے والد نے کیا تھا۔"

Read More

کیا قتل اور زنا بالجبر کے مجرم آیت محاربہ کے تحت آ سکتے ہیں؟

شعیب محمد: پُر تشدد قتل اور زنا بالجبر کے مجرموں کو محارب قرار بھی دے دیا جائے تو ان پر اس حد کا اطلاق آسان نہیں اور شرعی طور پر آپ کو پھر حدود اور قصاص کے شرعی نصاب و شرائط کی طرف ہی لوٹنا پڑے گا۔

Read More

کبھی تصویر بھی حرام تھی

شعیب محمد: ہمارے علماء کرام انتہائی مہارت سے قرآن و حدیث کی انہی آیات و روایات سے انہی چیزوں کی حلت نکال لیتے ہیں جو اس سے پہلے عین حرام قرار پاتی تھیں۔

Read More

صحابہ کرام کی گستاخی پر صحابہ کرام کا اسوہ

شعیب محمد: اگر صحابہ کرام کے احوال چاہے کیسے بھی ہوں بیان کرنا جرم ہوتا تو معتبر ترین اسلامی کتب کے لکھنے والے بڑے بڑے آئمہ و محدثین پر اس کی فرد سب سے پہلے عائد ہوتی ہے جنہوں نے یہ سب جمع کر رکھا ہے۔
Read More

مذہبی مسائل پر مردانہ 'اجارہ داری'

مذہب و شریعت میں حقیقی طور پر عورت کا کوئی بھی مقام متعین ہو، یہ بات طے ہے کہ اس کی تعبیر و تشریح پر صدیوں سے صرف مردوں کی ہی اجارہ داری قائم ہے۔
Read More

ضرورت "اجتہاد" کی ماں ہے

کوئی چیز جو پہلے ہمارے مولوی صاحبان کی جانب سے حرام قرار پائی ہو اور پھر بتدریج حلال بن گئی ہو اس کا ایک اہم ضابطہ و اصول، شرعی نصوص (جو کہ ہمیشہ ایک ہی ہوتے ہیں) سے کہیں زیادہ یہ ہے کہ وہ چیز کسی خاص طبقے اور عوامی ضرورت سے آگے بڑھ کر مولوی حضرات کی ضرورت بن جائے۔
Read More

حرام سے حلال کا سفر

فلاں چیز/ فلاں کام کرنا شریعت کی روشنی میں شدید حرام ہے اور اس کی حرمت پر علماء کا اتفاق ہے۔ وا
Read More