Posts From The Laaltain

Back to homepage
The Laaltain

The Laaltain

حزب التحریر سے روابط؛ پروفیسر پنجاب یونیورسٹی غالب عطا گرفتار

پروفیسر غالب عطا کو اپنے ساتھی پروفیسروں میں حزب التحریر کا جہادی لٹریچر بانٹنے کی اطلاعات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ غالب عطا اپنے طلبہ کی ذہن سازی میں بھی مصروف تھے اور بعض طلبہ کو جمہوریت سے متنفر کرنے اور خلافت کی جانب مائل کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔
Read More

بلوچستان پاکستان کا حصہ کیسے بنا؟

21 فروری 1948 کو دارالعوام کے اراکین نے اجلاس کے دوران پاکستان سے الحاق کرنے کی بجائے قلات کے پاکستان سے تعلقات کی نوعیت طے کرنے کے لیے ایک معاہدے پر مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا۔
Read More

خوش قسمت کابینہ، بدقسمت بلوچستان

یہ بلوچستان کی کابینہ کی ایک مختصر سی جھلک ہے۔ کوئی سردارہے،کوئی نواب ہے، کوئی اپنے قبیلے کا سربراہ ۔۔۔۔ اور تجربہ کار سیاستدان تو سب ہی ہیں۔ لیکن مجموعی طوریہ بلوچستان کو گزشتہ اڑھائی برس میں کچھ نہیں دے سکے۔ یقیناًترقی کا تعلق امن سے ہے اورآپ امن قائم کرنے میں ناکام رہے۔
Read More

فرانسیسی شہری کا دہشت گردوں کو پیغام

تم مجھے نفرت پر مجبور نہیں کر سکتے، تم نے چوری کی ہے ایک غیر معمولی ہستی کی زندگی، میرے جیون کا پیار میرے بیٹے کی ماں، لیکن تم میری نفرت سے بھی محروم رہو گے، تم کون ہو میں نہیں جانتا اور میں جاننا بھی نہیں چاہتا، جس خدا کے نام پر تم قتل و غار ت کررہے ہو اگر اس خدا نے ہمیں اپنی شبیہ پر پیدا کیا ہے تو پھر جان لو کہ میری زندگی (جیسی بیوی) کے جسم کو چھیدنے والی ہر گولی اس کے دل میں ایک زخم کی صورت دھار چکی ہو گی!
Read More

نمل؛ تدریسی شعبوں کی سربراہی سابق فوجیوں اور ریٹائرڈ اساتذہ کے سپرد

ہائیر ایجوکیش کمیشن کی پالیسی کے مطابق سرکاری اور نجی جامعات کی توثیق کے لیے ضروری ہے کہ ہر شعبے میں ایک پروفیسر، ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر، دو اسسٹنٹ پروفیسر اور دو لیکچرر ضروری ہیں لیکن یونیورسٹی کے بیشتر شعبوں میں کوئی پروفیسر موجود نہیں
Read More