Features

Back to homepage


محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے

"میں اپنے لیے جیون ساتھی خود تلاش کرنا چاہتا ہوں مگر مسئلہ یہ ہے کہ اسے کہاں ڈھونڈوں؟
Read More

شدت پسندوں کے نام واضح پیغام

ر میں آرمی پبلک سکول پر حملے کے 26 روز بعدپاکستان بھر میں بیشتر تعلیمی ادارے 12 جنوری کو اپنی تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کر چکےہیں۔
Read More

خوردنی تمباکو کا بڑھتا ہوا استعمال اور اس کے نقصانات

منہ کا کینسر پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں انسانوں کو دوسرا سب سے زیادہ لاحق ہونے والا سرطان ہے،جس کی بڑی وجہ ملک میں گٹکا،مین پوری اورمیٹھی چھالیہ کی کھلے عام فروخت ہے۔
Read More

بچوں کا جنسی استحصال-حصہ دوم

بچوں کاجنسی استحصال ایک عام برائی ہے جسے تسلیم کرنے سے اکثر انکار کیا جاتا ہے کیو ں کہ زیادہ تر متاثرین یا تو خاموشی اختیار کرلیتے ہیں یا پھر جنسی استحصال کی مختلف صورتوں سے ناواقف ہوتے ہیں۔
Read More

جب ڈھاکہ میں ہتھیار ڈالے گئے

پاکستان کے قیام کے بعد سے مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان معاشی اور سیاسی عدم توازن کا مسئلہ موجود تھا اورمشرقی پاکستان میں برطانوی سامراج کی جگہ لینے والے پنجابی سامراج کی حکمرانی کے خلاف عوامی جذبات پائے جاتے تھے۔
Read More

سترہ روزہ جنگ

۔ایوب خان نے اس سیل کی سربراہی میجر جنرل اختر حسین ملک کے سپرد کی
Read More

بچوں کا جنسی استحصال

بچوں کا جنسی استحصال گو کہ کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن آج کل جس تواتر سے اس قبیح فعل سے متعلق خبریں گردش میں ہیں یہ ضرور لمحہ فکریہ ہے۔
Read More

پنڈی سازش سے رن کچھ تک

مارچ 1951ء میں راولپنڈی سازش کیس منظر عام پر آیا۔ فوجی بغاوت کے ذریعہ قتدار پر قبضہ کا منصوبہ تو اصل میں جہاد اور کشمیر کے سنہرے خواب آنکھوں میں سجانے والے میجر جنرل اکبر خان کا تھا لیکن مقدمہ کی کاروائی کے دوران ملبہ کمیونسٹ پارٹی پر ڈال دیا گیا
Read More

!اے وطن کے سجیلے جوانو

پہلی جنگ عظیم کے دوران فرانس کے وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ’جنگ جیسے اہم معاملے کو فوجی جرنیلوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا‘ اس لئے فوج اور فوجی جرنیلوں کی استعداد کار کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جاناضروری ہے۔
Read More

یہ شدت پسندی اور برداشت کے درمیان جنگ ہے

جماعت اسلامی کے دباو پر مذہب کے غلط استعمال اور شدت پسندی کے اثرات سے متعلق دہم جماعت کی پشتو کی کتاب سے موجودہ دور کے مسائل کا باب خارج کیا جا رہا ہے
Read More

میڈیکل کالجز میں اوپن میرٹ کی بجائے صنفی بنیاد پر داخلوں کا نظام متعارف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے طالبات میں طب کی تعلیم کے بعد میڈیکل کا پیشہ چھوڑ دینے کی بلند شرح کے پیش نظر اوپن میرٹ کی بجائے صنفی بنیادوں پر داخلوں کی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔
Read More

تحفظِ پاکستان ایکٹ: پس منظر اور خدشات

پاکستان کی بائیں اور دائیں بازو سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق نظر آئیں کہ انسانی حقوق کی پامالیوں کی اجازت دینے والا یہ قانوں کسی صورت قبول نہیں۔
Read More

خوف، شرمندگی اور احساس جرم۔۔۔ تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی پر لالٹین کا خصوصی فیچر

تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کے تدارک کے لئے ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2011 میں انسداد جنسی ہراسانی پالیسی کا اعلان کیا تھا ،تاہم ڈان اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 138ڈگری ایوارڈنگ اداروں میں سے 98 اداروں میں تاحال جنسی ہراسانی کے تدارک کی پالیسی نہیں اپنائی گئی۔
Read More

کائنات ،بگ بینگ اور شعور

اکیسویں صدی کے آغاز ہی میں انسان اپنے نظریات کو سائنسی حقائق کے طور پر دیکھنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
Read More